12 دسمبر، 2017، 7:49 PM

جنوبی سوڈان میں قبائلی فسادات میں 170 سے زآئد افراد ہلاک

جنوبی سوڈان میں قبائلی فسادات میں 170 سے زآئد افراد ہلاک

جنوبی سوڈان میں دوگروپوں کے درمیان ہونے والے خونی فسادات میں کم از کم 170 افراد ہلاک اور200سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی سوڈان میں دوگروپوں کے درمیان ہونے والے خونی فسادات میں کم از کم 170 افراد ہلاک اور200سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم 6 دسمبر کو شروع ہوا تھا جس کے دوران342گھروں کو جلا دیا گیا جبکہ18سو سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں، حکومت نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے فورسز کی مدد طلب کرلی ہے۔

News ID 1877314

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha